کراچی ( فضیلہ خان سے )
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سپر ایٹ مرحلے کے سپر مقابلے جاری ہے، جس پر سابق بولر ڈیل اسٹین نے اپنی پسندیدہ چار سیمی فائنلسٹ کے حوالے سے پیشُگوئی کی ہے۔
سابق کھلاڑی ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت، ویسٹ انڈیز ، جنوبی افریقہ ، اور آسٹریلیا کو شامل کیا ہے۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ڈیل اسٹین نے 2022 کی ٹی ٹوئنٹی کی ونر ٹیم انگلینڈ کو سیمی فائنلسٹ کی فہرست میں شامل نہیں کیا ہے