جمعہ, مئی 29, 2026
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketشعیب ملک کی اداکارہ اہلیہ ثنا جاوید کا ہیرو کون ؟

شعیب ملک کی اداکارہ اہلیہ ثنا جاوید کا ہیرو کون ؟

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء میں آج پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ ہے
ایونٹ انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایخبسٹن گراونڈ میں جاری یے
ایونٹ میں معروف ریٹائرڈ کرکٹرز ایک بار پھر ایکشن میں ہیں جنہیں فینز بہت سراہا رہے ہیں
یونس خان پاکستان لیجنڈز ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں
پاکستان چیمپئنز، لیجنڈز نے ویسٹ انڈیز کو 29 رنز سے ہرایا شعیب ملک 54 رنز بنا کر پلئیر آف دی میچ قرار پائے
شعیب ملک کی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید بھی انگلینڈ میں موجود ہیں انہوں نے شعیب ملک کی اس پرفارمنس پر انہیں ہیرو قرار دیا ہے
ثناء جاوید نے اپنے سوشل میڈیا پر شعیب ملک کی تصویر لگا کر ہیرو لکھا ہے

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات