منگل, دسمبر 24, 2024
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketبابر اعظم کو نیٹ پر کس بولر نے پریشان کیا ؟

بابر اعظم کو نیٹ پر کس بولر نے پریشان کیا ؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیٹس پر اپنی فارم بحال رکھنے کے لئے کوشاں ہیں لیکن نیٹس میں وہ فاسٹ بولرز کو کھیلنے سے قاصر رہ رہے ہیں
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو نجی کرکٹ کلب میں فاسٹ بولر عبید شاہ کی گیندیں کھیلنے میں مشکلات سامنا رہا۔

سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھ سکتے ہے کہ بابراعظم ، نسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کیخلاف بیٹنگ کررہے ہیں تاہم وہ انکی اِن سوئنگ ڈیلیوریز سے پریشان ہیں جبکہ شارٹ بال انکے جسم پر لگی،

نسیم شاہ کے بعد شاہین، رضوان، بابراعظم بھی تاحال این او سی مرحوم ہیں
ٹی20 ورلڈکپ میں کپتانی اور بیٹنگ ایوریج کے باعث بابراعظم شدید تنقید کی زد میں ہیں کیونکہ انکی حالیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔

میگا ایونٹ میں اوپننگ بلے باز بابراعظم 4 میچز میں تقریباً 100 کے اسٹرائیک ریٹ سے 122 رنز ہی بناسکے تھے۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات