ہوم Cricket چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا روانہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا روانہ

0
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سری لنکا روانہ
Chairman PCB Mohsin Naqvi

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سری لنکا روانہ ہوگئے ہیں ۔محسن نقوی آج کولمبو پہنچیں گے جبکہ 21 اور 22 جولائی کو آئی سی سی میٹنگ میں شامل ہوں گے۔اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی، پی سی بی اور آئی سی سی نے بجٹ فائنل کیا ہے۔محسن نقوی کی آئی سی سی میٹنگ کی سائیڈ لائن پر کئی بورڈ کے سربراہان سے ملاقاتیں متوقع ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں