جمعہ, مئی 29, 2026
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketچئیرمین محسن نقوی اہم مشن پر روانہ

چئیرمین محسن نقوی اہم مشن پر روانہ

لاہور ( پی سی بی ) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ مختصر دورہ پر آج رات سری لنکا پہنچیں گے ۔آئی سی سی کے کل ہونے والے اہم اجلاس میں شرکت کریں گے
آئی سی سی میٹنگز کولمبو میں جاری ہیں اجلاس میں چیمپئینز ٹرافی سمیت کئی اہم امور پر بات چیت کی جائے گی ۔
میٹنگز کی سائیڈ لائنز پر چئیرمین محسن نقوی کی کئی بورڈ سربراہان سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات