ہفتہ, مئی 24, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketثانیہ مرزا محمد شامی شادی ؟ محمد شامی نے خاموشی توڑ ڈالی

ثانیہ مرزا محمد شامی شادی ؟ محمد شامی نے خاموشی توڑ ڈالی

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی شادی کے حوالے سے خبریں ایک عرصہ سے گردش کر رہی ہیں حالانکہ ثانیہ مرزا کے والد ان خبروں کی سختی سے تردید کر چکے ہیں
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی جب سے طلاق ہوئی ہے ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں
محمد شامی اپنی ایڑھی کے آپریشن کی وجہ سے کرکٹ سے دور ہیں حال ہی میں انہوں نے ایک انٹرویو دیا ہے جس میں انہوں نے کئی پہلووں پر بات کی ہے اور ان میں ایک موضوع شادی بھی ہے
محمد شامی نے شادی کی خبروں کی تردید کی ہے اور خبریں پھیلانے والوں پر سخت تنقید کی ہے
انہوں نے کہا کہ یہ سب بہت عجیب ہے یہ زبردستی کی خبر ہے جب بھی کچھ کھولو اپنا ہی فوٹو دکھتا ہے کیا کریں گے آپ ۔ میں ایک چیز بولنا چاہتا ہوں کہ کسی کو ایسے اس میں کھینچنا نہیں چاہئے میں مانتا ہوں کہ آپ کے لئے یہ سب مزاق کے لئے میمز ہوں گی لیکن یہ سب کسی کی زندگی سے جڑا ہوتا ہے آپ کو سوچ سمجھ کر میمز بنانے چاہیں دوسرے کی ٹانگ کھینچنا یا دوسرے کو گھڑے میں پھینکنا بہت آسان ہے انہوں نے کہا میمز بناتے وقت زمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات