ہفتہ, مئی 23, 2026
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketویراٹ کوہلی اور روہت شرما چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان آئیں گے

ویراٹ کوہلی اور روہت شرما چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان آئیں گے

لاہور ( ) چیمپئینز ٹرافی کا انعقاد آئندہ برس فروری مارچ میں پاکستان میں ہو گا بھارتی بورڈ نے پاکستان آنے یا نہ آنے کا تاحال باضابطہ اعلان نہیں کیا لیکن اس حوالے سے متضاد خبریں سامنے آ رہی ہیں لیکن نئے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر چیمپئینز ٹرافی کو ٹارگٹ کیے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کہ چیمپئینز ٹرافی جیسا اہم ایونٹ آ رہا ہے اور اس کے لیے ویراٹ کوہلی اور روہت شرما کو متحرک رکھیں گے
پریس کانفرنس میں گوتم گمبھیر نے کہا کہ دونوں کرکٹرز میں ابھی کرکٹ باقی ہے یہ ان پر منحصر ہے کہ وہ کب تک کھیل جاری رکھتے ہیں روہت شرما اور وراٹ کوہلی کو چیمپئنز ٹرافی کے لئے متحرک رکھا جائےگا، میں سمجھتا ہوں کہ اگر وہ فٹ رہتے ہیں تو 2027 کاورلڈکپ بھی کھیل سکتے ہیں، وہ ابھی بھی بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ان کی حوصلہ افزائی جاری رکھی جائے گی

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات