اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketآئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پریکٹس

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی پریکٹس

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 میں پریکٹس

شدید گرمی کے دوران 3 گھنٹے تک ویمن پلئیرز نے باولنگ۔ بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی

ہیڈ کوچ محمد وسیم نے کھلاڑیوں کی اوور آل کوچنگ کی اور ٹپس دیں

فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان ۔سپن باولنگ کوچ عبدالرحمن اور فیلڈنگ کوچ حنیف ملک نےکھلاڑیوں کو باولنگ۔ بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کرائی

ٹرینر محمد عمران نے کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ کرائی

تمام کھلاڑیوں نے پروفیشنل انداز سے پریکٹس کی۔ ہیڈ کوچ محمد وسیم

تمام کھلاڑی فٹ ہیں اور امید ہے کہ ہر میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی۔ محمد وسیم

کھلاڑیوں کا جذبہ اور فائٹنگ سپرٹ دیکھ کر خوشی ہوئی۔ محمد وسیم

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات