بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسین شانتو اور مشفیق الرحیم شکیب الحسن کے حق میں سامنے آ گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں نجم الحسین شانتو نے کہا کہ شکیب بھائی ہمارے ملک کا بہت بڑا اثاثہ ہیں۔
نجم الحسین شانتو نے مزید کہا کہ انہوں نے دنیائے کرکٹ میں 17 سالوں میں ملک کا نام بلند کیا ہوا ہے، ان پر یہ کیس غیر قانونی طور پر ہے،