سابق کپتان یونس خان کی میڈیا سے گفتگو
یونس خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو مشورہ دیتا ہوں کہ کرکٹ پر فوکس کریں،بابر اعظم سے توقعات زیادہ ہیں۔ بابر اعظم مجھ سے 15000 رنز زیادہ بنا سکتے ہیں ۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ کھلاڑی سوشل میڈیا کا استعمال ضرور کریں لیکن اپنی گیم کو بھی بہتر کریں،ساتھ ہی اپنی فٹنیس کو بھی بہتر بنائیں۔
سابق کپتان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا کہ ویرات کوہلی نے کپتانی چھوڑنے کے بعد پرفارم کرنا شروع کیا۔۔ یونس خان نے مزید کہا کہ چیئرمین پی سی بی کو اپنی ٹیم پر فوکس کرنا ہوگا چیئرمین صاحب ک نیت پر شک نہیں کیا جا سکتا ،