آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں آرام کریں گی۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل صبح 10 بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔