ہوم Cricket پاک زمبابوے سیریزاہم کھلاڑی انجری کے باعث سیریز سے باہر

پاک زمبابوے سیریزاہم کھلاڑی انجری کے باعث سیریز سے باہر

0
پاک زمبابوے سیریزاہم کھلاڑی انجری کے باعث سیریز سے باہر

 فاسٹ بولرز احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہو گئے ہیں
احمد دانیال کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے،شاہنواز دھانی کو ٹریننگ کے دوران بائیں ٹخنے میں چوٹ لگی ہے ۔
ان دونوں کی جگہ عباس آفریدی اور جہانداد خان شامل، دونوں بولاوایو پہنچ کر جمعرات کو سیریز کے فیصلہ کن میچ کے سلیکشن کے لیے دستیاب ہونگے۔
عباس آفریدی اور جہانداد خان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا بھی حصہ ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز میں احمد دانیال کی جگہ عامر جمال کی ٹیم میں شمولیت

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں