ہوم Football اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے پہلے میچ سے قبل قومی فٹبال ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے پہلے میچ سے قبل قومی فٹبال ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

0
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے پہلے میچ سے قبل  قومی فٹبال ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا

انڈونیشیا: اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز کے پہلے میچ سے قبل قومی ٹیم نے پریکٹس سیشن کا آغاز کیا ،
قومی ٹیم اپنا پہلا میچ کل چائنیز تائی پے کے خلاف کھیلے گی.قومی ٹیم کا رینکنگ کے حساب سے نمبر 157 پر ہے جبکہ چائینیز تائی پے 42 نمبر پر ہے ۔
اس طرح چائینیز تائی پے کی ٹیم پاکستانی ٹیم سے 115 درجے بہتر اور جیت کے لحاظ سے بھی فیورٹ ہے،
انڈونیشیا: میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:30 بجے کھیلا جائے گا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں