ہوم Football پاکستان فٹبال ٹیم کو افتتاحی میچ میں چائنیز تائی پے سے شکست کا سامنا ،

پاکستان فٹبال ٹیم کو افتتاحی میچ میں چائنیز تائی پے سے شکست کا سامنا ،

0
پاکستان فٹبال ٹیم کو افتتاحی میچ میں چائنیز تائی پے سے شکست کا سامنا ،

اے ایف سی ویمنز ایشیاء کپ (2026 )کوالیفائرز گروپ E کے سلسلہ میں مخالف حریف چائینیز تائی پے نے پاکستانی فٹبال ٹیم کو 0-8 سے شکست دے دی ۔

پاکستان فٹبال ٹیم میچ میں چائنیز تائی پے کے خلاف اچھے کھیل کا مظاہرہ نہ کر پائی ۔

جس کے نتیجے میں پاکستان فٹبال ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔

پاکستان ٹیم اپنا دوسرہ میچ 2جولائی کومیزبان ٹیم انڈونیشیاء کے خلاف کھیلے گی۔

ٹیم کے کوچ اور دیگر آفیشلز کا کہنا ہے کہ انشا ء اللہ پاکستان ٹیم آئندہ ہونے والے میچز میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کرے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں