ہفتہ, مئی 24, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketکپتان بابر اعظم واپس آ گئے

کپتان بابر اعظم واپس آ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیم اور منجمنٹ کے دیگر اراکین کے ساتھ سپر ایٹ مرحلے سے باہر ہونے کے بعد وطن واپس نہیں آ ئے تھے

بابر اعظم امریکہ میں ہی رک گئے تھے جہاں انہوں نے چند روز گزارے اور خود کو ریلیکس کیا
بتایا جاتا ہے کہ بابر اعظم کے ہمراہ ان کے والدین اور بھائی بھی تھے ۔۔ بابر اعظم کے والدین اور بھائی انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران بھی موجود تھے

بابر اعظم نے نیو یارک میں اچھا وقت گزارا اور پھر ریلیکس کرنے بعد اب وہ لاہور واپس پہنچ چکے ہیں
بابر اعظم کی اب چئیرمین پی سی بی سے ملاقات کا انتظار ہے ۔۔ بتایا گیا ہے کہ جلد یہ ملاقات متوقع ہے اس ملاقات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر بات ہو گی اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات