اتوار, جولائی 27, 2025
Logictex IT Solutions
ہوم پیجCricketپی سی بی نے ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

پی سی بی نے ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایڈوائزری کمیٹی کرکٹ سے منسلک تمام معاملات آبزرو کرے گی، ایڈوائزری کمیٹی کرکٹ معاملات آبزرو کرنے کے بعد تجاویز پیش کرے گی ،

پاکستان کرکٹ بورڈ کا مینٹورز کو بھی مستعفی نہ ہونے کی ہدایت ،

کمیٹی میں شامل سابق فاسٹ بولر سکندر بخت، سابق کپتان سرفراز احمد کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سکندر بخت اس حوالے سے کرکٹ بورڈ حکام سے ملاقات کےلیے لاہور میں موجود ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جلد کمیٹی سے متعلق باضابطہ اعلان کر کے اپنے فیصلہ سے آگاہ کرے گا

Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal
Hafiz Muhammad Bilal is a Lahore-based sports journalist. Mr. Bilal covers all cricket and other sports events actively. He is also an accredited journalist of the Pakistan Cricket Board
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑیں

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

- Advertisment -
Logictex IT Solutions

الأكثر شهرة

احدث التعليقات